urdu love stories


سچی محبت. ایسے شخص کی داستان جو آپ کو تڑپا کر رکھ دے 



آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسےتم مجھے پکارتی تھی ویسے ہی اپنے دوسرے نمبر سے خود کو میسج کیا موبائل کی بیل بجی دیکھا تو تمھارا نام چمکرہا تھا میںنے میسج اوپن کیا اور پڑھا پہلے تو ہنسا میں لیکن اسکے بعد خود ہی جواب دیا اور بہت رویا میرا تکیہ تر ہو گیامیری آنکھیں سوج گئی درد ہونے لگا آنکھوں میں آنسوں تھے کہ رک ھی نہیں رھے تھے وہ بائیس اکتوبر دو ھزار اٹھارہ رات کے دو بج
کے ستاون منٹ پہ تمھارا آخری میسج یاد آیا مجھے آج پندرا سپتمبر دو ہزار بیس ہے تقریبا تین سال ھو گے تمھاری آواز نہیں سنی تمھارا چہرا نہیں دیکھا تمھاری انگلیوں سے ٹائپ ھو ایک میسج تک نہیں دیکھا وہ جو تم وٹس ایپ پر میرےلیے سٹیٹس لگاتی تھی وہ سٹیٹس نہیں دیکھا تمھیں یاد ھے ایک دن دو گھنٹوں کے لیے میرا
نمبر آف ھوا تھا اور تمھاری جان پہ بن گئی تھی آج تین سال ھو گے اور پرواہ تک نہیں تم کواب میری جان پہ بنی ھوئی ھے پلیز لوٹ آؤ یاد ھے نا ایک بار میں ناراض ھوا تھا تو تم نے بلیڈ سے اپنے بازو پہ میرا نام لکھا تھا اور میں نے تمہیں ڈانٹا تھا وہ چند لمحوں کی جدائی میں خود کو کتنی اذیت دی تھی تم نے اور آج تین سال ھو گے تم نے کہا تھا تمھارے علاوہ کسی اور کا سوچ بھی نہیں سکتی لیکن آج میری ہی سوچ نہیں تم کو پلیز لوٹ آؤ آکر سنبھال لو مجھ کومیں بکھر رہا ھوں میں اجڑ رھا ھوں میں سسک رھا ھوں یہاں مجھے سمجھنے والا کوئی نہیں ھےکچھ بھی کہوں سب واہ واہ کرتے ہیں انکو یہ
نہیں پتا چلتا کس حال میں کچھ کہا ھے میں نے انکو یہ نہیں پتا کس حال میں سب لکھا ھے میں نے مجھےدکھی آتما کا ٹائٹل دیا جارہا ہے اور تم ہو کہ سنتی نہیں انھیں روکتی نہیں پلیز لوٹ آؤ مجھے تمھارا سہارا چاہیے
مجھے جینا ھے
تمھارے ساتھ جینا ھے
مجھ کو سنبھال لو آکر
پلیز لوٹ آؤ ناا. 💖💯💯💯 💔💔💔
x

No comments

Powered by Blogger.