pak india real life love stories

pak india real life love stories 

urdu article writing websites
हिंदी में पढ़ने के लिए नीचे अनुवाद में भाषा का चयन करें

اقرا جیوانی کراچی کی رہائشی ہے جسے آنلائن لڈو گیم کھیلتے ہوئے اترپردیش انڈیا کے لڑکے ملائم سنگھ سے محبت ہو گی یہ دوستی اس قدر بڑھ گئی کے دونو نے شادی کا فیصلہ کر لیا

اقرا جیوانی انڈیا جانے کے لئے ویزا حاصل کرنے کی کوشش کی مگر اسے ویزا نہ مل سکا جس کے بعد ملائم سنگھ نے اسے مشورہ دیا کے وہ نپال چلی جائے

 اور پھر نیپال سے بارڈر کراس کر کے وہ اسے انڈیا لے آئے گا اقرا نے  بتایا کے وہ 19ستمبر 

2022 کو کراچی سے نیپال کھٹمنڈو گئی جہاں اس نے ملائم سنگھ  سے شادی کر لی اور پھر وہاں سے دونوں انڈیا کا بارڈر کراس کر کے بنگلور پوھنچ گے

جہاں اقرا نے خود کو ہندو لڑکی بتایا     تاہم ایک روز ہمسایوں نے اسے گھر کے اندر نماز پڑھتے ہوئے دیکھ لیا جنوری 2023 میں بنگلور پولیس نے اسے

 گرفتار کر لیا اور اس کے پاس سے پاکستانی پاسپورٹ بھی برآمدکیا اقرا جوانی کو گزشتہ روز واہگہ بورڈر کےذریعے  پاکستان رینجر کے حوالے کیا گیا 

معمول کی تفتیش کے بعد اسے اس کے خاندان والوں کے حوالے کر دیا گیا




No comments

Powered by Blogger.